اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس پر ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

ملک کا لوٹا گیا پیسہ دیگر ممالک سے واپس لانے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی، یہ درخواست محمد علی درانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، اسکے ساتھ ستھ دفاتر میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے۔

گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع ہراسگی کیس، کنونشن سینٹر اسلام آباد کے نجی استعمال پر ازخود نوٹس کیسز بھی سماعت کیلئے مقرر ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ کنونشن سینٹر سوموٹو سابق جج قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹ پر لیا گیا تھا۔

اسی طرح گلگت بلتستان کی عدالتوں کے پاکستان میں دائرہ اختیار سے متعلق مقدمات بھی سماعت کیلئے مقرر ہو گئے تاہم توانائی منصوبوں سے متعلق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مختلف درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے