اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(ویب ڈیسک) عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2607ڈالر فیا ونس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گئی۔

 اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1200 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 111 روپے فی 10گرام ہو گئی۔دریں اثنا ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3250روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2786روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے