اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی۔

عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار  نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کی جانب سے پاکستان میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان میں 32 لاکھ سرکاری اور تقریباً 8 کروڑ نجی ملازمین ہیں، تنخواہوں میں اضافے سے شہریوں کی قوت خرید بڑھے گی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیبر قوانین میں فوری ترامیم کی ضرورت ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پاکستان میں ایک ہزار ڈالر کے برابر ماہانہ تنخواہ مقرر کرنے کا حکم دے اور کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے