اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاور سیکٹر کی ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاور سیکٹر کی جانب سے ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی پر آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی۔

ذرائع کے مطابق سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد گردشی قرضے میں 90 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گا۔آئی ایم ایف نے استفسار کیا ہے کہ خصوصی سبسڈی رقم کو کہاں سے مینیج کیا جائے گا؟ جس پر جواب دیا گیا ہے کہ رقم کیلئے بجلی کی ریکوری بہتر بنائی جائے گی،گردشی قرضے میں 250 ارب روپے کا اضافہ ہونا تھا، خصوصی سبسڈی دینے کی وجہ سرکولر ڈیٹ کے سٹاک میں مزید اضافہ نہ ہونا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے