اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کے نرخ میں دو روپے 58 پیسے اضافے کی تجویز

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

 ذرائع کے مطابق پٹرول کے نرخ میں دو روپے 58 پیسے اضافے کی تجویز دیدی گئی، ڈیزل پانچ روپے 91 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز ہے، اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں تیزی کے جواز پر سمری تیار کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد 16 نومبر سے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے