اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پولیس مقابلہ: بدنام زمانہ اجرتی قاتل اعظم خان ہلاک

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ساتھ مقابلے میں بدنام زمانہ اجرتی قاتل ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق شوٹر اعظم خان کو آلہ قتل کی برآمدگی کیلئے لے جایا جارہا تھا کے ملزم کے ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، دو طرفہ فائرنگ کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام  نے مزید بتایا کہ ہلاک ملزم قتل اور اقدام قتل جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا، ملزم کے ساتھیوں کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے