اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔تاہم کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس  356 پوائنٹس اضافے کیساتھ 93 ہزار 648 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے سے 93291 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج 28 ارب 30 کروڑ 83 لاکھ 88 ہزار 219 روپے مالیت کے 46 کروڑ 88 لاکھ 63 ہزار 228 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے