اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور : سی آئی اے اقبال ٹاؤن سے مقابلے میں شوٹر ہلاک

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) سی آئی اے اقبال ٹاؤن کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شوٹر ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاؤن اور شوٹرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تھانہ باٹا پور کے علاقے میں ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ابوبکر عرف رانا ڈان ہلاک ہو گیا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شوٹر ساندہ میں پولیس کانسٹیبل ارشد کو شہید کرنے میں ملوث تھا جبکہ ہلاک شوٹر ابو بکر کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اسی طرح یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ یہ شوٹر بیرون ملک میں پناہ لئے ڈان کے لئے کام کرتا تھا اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہونے کے ساتھ متعدد وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے