اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور؛ اغوا ہونے والی 3سالہ بچی بازیاب، خاتون ملزمہ گرفتار

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) داتا دربار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین سالہ بچی کو اغوا کرنے والی خاتون کو گرفتار کرکے بچی کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق تین سالہ جویریہ اپنی والدہ کے ہمراہ داتا دربار سلام کے لیے آئی، والدہ دربار پہنچی تو دیکھا بیٹی ہمراہ موجود نہ تھی۔

خاتون نے موقع پر موجود پولیس کو اطلاع دی، بچی کو رضیہ نامی خاتون ساتھ لے کر فرار ہو رہی تھی جس کو قابو کیا اور بچی بازیاب کرا لی گئی۔ بیٹی کے بحفاظت ملنے پر والدہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے ایس ایچ او داتا دربار اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں پر نظر رکھیں اور کسی اجنبی پر بھروسہ نہ کریں۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے