اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاکستان میں 2024 کے دوران سائبر خطرات میں 300 فیصد اضافہ

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں گزشتہ سالوں کی نسبت 2024 کے دوران سائبر خطرات میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سالانہ 21 ہزار سے زائد سکیورٹی خطرات سے نمٹتی ہے جبکہ پاکستان گلوبل سائبر سکیورٹی انڈیکس میں 40 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

پاکستان سالانہ 16 ملین سے زائد سائبر حملوں کا سامنا کرتا ہے، گزشتہ سالوں کی نسبت 2024 میں سائبر خطرات میں 300 فیصد اضافہ ہونا ایک تشویشناک امر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے