اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مدد سے ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہو گئی۔

پی بی ایس کے مطابق حکومت ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اقتصادی استحکام کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 7.3 بلین ڈالر سے 6.9 بلین ڈالر تک آ گیا، گزشتہ مالی سال 9.5 بلین ڈالر کے مقابلے میں پاکستان کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 10.8 بلین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اکتوبر 2024 میں برآمدات میں 10 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 8 فیصد کمی ہوئی، پہلی سہ ماہی میں 1.7 ٹریلین روپے کا بجٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا، اکتوبر 2024 میں ترسیلات زر 3 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

اسی طرح زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کی توقع ہے، ایس آئی ایف سی کی عالمی سرمایہ کاروں کو مواقع کی فراہمی، مالیاتی نظام میں جدت اور تجارت کے فروغ کیلئے معاونت قابل تحسین ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے