اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ: صلح کیلئے بلائی گئی پنچایت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) گجر پورہ میں معمولی جھگڑے کے بعد صلح کے لیے بلائی گئی پنچایت میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان گجر پورہ میں جبران، بختیار اور صدام خان نامی افراد کی 4 روز قبل مقتول صدام مغل اور اس کے بھائی قیصر سے لڑائی ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق علاقہ معززین کے کہنے پر فریقین صلح کے لیے چائنہ سکیم میں اکٹھے ہوئے، اسی دوران ان میں تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی ، گولیاں لگنے سے صدام مغل موقع پر ہلاک جب کہ اس کا بھائی قیصر زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کے گھر پر فائرنگ بھی کی تھی، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے