اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تین سبزیوں کی قیمتوں میں کمی،6 کی قیمت میں اضافہ

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(ویب ڈیسک) دو روز میں 3 سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 6 کی قیمت میں اضافہ، 16 کی قیمت مستحکم رہی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 2 روز میں 3سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 16 کی قیمتیں مستحکم جبکہ6 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

آلو، پھول گوبھی، بند گوبھی،کھیرا، اروی، دیسی ٹینڈے، سبز مرچ، بھنڈی، چائنہ گاجر، شلجم، لوکی بوتل، کریلا، شملہ مرچ، لیموں چائنہ، دیسی لہسن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بینگن، میتھی اور پالک کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، پیاز، چائنہ و تھائی لینڈ ادرک، ہارنی لہسن، مٹر اور ٹماٹر قیمت میں اضافہ ہوا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کی شہریوں کو ریلیف فراہمی کی تمام تر کاوشیں جاری ہیں،شہری شکایات کی صورت میں کنٹرول روم نمبر 03070002345 پر واٹس ایپ کریں،شکایات کے لئے سوشل میڈیا پیجز پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے