اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف نے ’بجلی سہولت پیکج‘ کی منظوری دے دی

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہورنیوز) آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کے بجلی سہولت پیکج کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کے پیکج کے اطلاق کیلئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لی گئی تھی،آئی ایم ایف اگر اجازت نہ دیتا تو توانائی پیکج کا اعلان نہیں کیا جانا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی پیکج کے تحت دیے گئے ریلیف پر بجٹ میں مختص رقم سے ایڈجسٹمنٹ ہو گی، پیکج ریلیف دینے کیلئے وزارت توانائی، وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے بات کی۔

وزارت توانائی کی جانب سےآئی ایم ایف کو بتایا گیا کہ توانائی پیکج کے ذریعے ریلیف دینے سے مالیاتی خسارہ نہیں بڑھے گا، آئی ایم ایف کیساتھ مدت ختم ہونے پر دوبارہ آئی ایم ایف کیساتھ ڈسکس کیا جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی ریلیف پیکج کی مدت معیار میں اضافے کا فیصلہ بھی آئی ایم ایف کی اجازت سے کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے