اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سٹریٹجک مداخلت کے لیے تشخیصی مطالعہ شروع کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق تشخیصی مطالعہ مختصر اور درمیانی مدت کے لیے ہو گا، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد عدالتی عمل اور نظام میں چیلنجوں کا جائزہ لیں گے، ایک قابل عمل اصلاحاتی منصوبے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ریفارمز کے ذریعے کیسز کے بیک لاگ، آسان طریقہ کار، ٹیکنالوجی کے استعمال، شفافیت پر فوکس کیا جائے گا، معاشرے کے پسماندہ طبقات کے مقدمات کو ترجیح اور ہائی پروفائل کیسز کے لیے اصلاحاتی ریفارمز کلیدی کردار ادا کریں گے۔

اعلامیہ کے مطابق سٹیک ہولڈرز کے لیے ڈیزائن اور عمل درآمد کا خیال رکھا جا رہا ہے، مختلف شعبوں سے وابستہ افراد، کورٹ سٹاف، بار ممبران کی آرا کے لیے آن بورڈ لیا جا رہا ہے، سٹریٹجک پلان کے مسودے کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوامی بحث اور آراء کے لیے سامنے رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے