اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایکٹیوسٹ تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت عالیہ میں تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی۔

سماعت کے دوران انہوں نے پی ٹی آئی کی ایکٹیوسٹ کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے