اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلشن اقبال تھانے سے چند قدم کے فاصلہ پر فائرنگ سے لڑکی قتل

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک) اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار خاتون کو فائرنگ کرکےقتل دیا گیا، قریب ہی موجود رکشا ڈرائیور زخمی ہوگیا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

عینی شاہدین، ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ گلشن اقبال سے چند قدم قبل موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون کو اس وقت گولی ماری، جب وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ جا رہی تھی، پیچھے سے آنے والی موٹر سائیکل کے سواروں نے فائرنگ کر دی۔

 پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والے خاتون کے ساتھی ہی تھے جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے فرانزک ٹیمیوں کی مدد سے شواہد جمع کر لئے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ مقتولہ کی شناخت نہ ہوسکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے