اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جاوید بٹ قتل کیس، ملزم قیصر بٹ اور امیر فتح ٹیپو کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) جاوید بٹ قتل کیس میں ملزم قیصر بٹ اور امیر فتح ٹیپو کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج سرفراز احمد نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزموں کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر سماعت کی۔

درخواست گزاروں کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ قیصر بٹ اور امیر فتح ٹیپو کا اس قتل میں کوئی کردار نہیں ہے، دیرینہ دشمنی کے باعث اس کیس میں ملوث کیا گیا، ہم بے گناہ ہیں شامل تفتیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں، عدالت ملزموں کی عبوری ضمانتیں منظور کرنے کا حکم اور پولیس کو گرفتاری سے روکنے کا حکم دے۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی، مزید وقت دیا جائے۔

عدالت نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور ملزم قیصر بٹ اور امیر فتح ٹیپو کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع کا حکم جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے