اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(ویب ڈیسک) ای چالان سے بچنے کیلئے جعلی نمبرپلیٹس لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،آرپی اوز،ڈی پی اوز،سی ٹی اوز ،ڈی ٹی اوز اور محکمہ ایکسائز پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق غیر نمونہ ،فینسی،ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹز لگانے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دے دیا گیا۔ جاری مراسلہ میں کہا گیا کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ سنگین جرم ہے،جرائم پیشہ افراد شناخت چھپانے کیلئے جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرتے ہیں۔

غیرنمونہ اوران اتھرائزنمبر پلیٹس لگانا سنگین جرم اورسکیورٹی خطرات کا باعث ہے۔ مراسلہ کی کاپی تمام افسران کوجاری ہونے کےبعد مؤثراقدامات کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

محکمہ ایکسائز کے ساتھ ملکرغیر قانونی نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، ہر ضلع میں ٹریفک پولیس کے ہمراہ ایک فوکل پر سن تعینات کرکے کارروائیاں کی جائیں،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید غضنفر علی شاہ نے مراسلہ جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے