اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان رابطہ، اہم ملاقات طے

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماء اسلام سے رابطہ کر کے اہم ملاقات طے کر لی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطح وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں اپوزیشن جماعتیں آئندہ کی صورتحال پر لائحہ عمل طے کریں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے