اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ باغبانپورہ کا ٹریفک وارڈن اویس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) تھانہ باغبانپورہ کا ٹریفک وارڈن اویس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔

اویس خان صبح گڑھی شاہو اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ آخری منٹ سٹاپ پر اویس خان کی موٹرسائیکل دوسری موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے کے باعث اویس خان نیچے گر گیا، اتنے میں پیچھے سے آنے والی ٹرالی اویس خان کے اوپر سے گزر گئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

سینئر ٹریفک وارڈن اویس خان نارووال کا رہائشی تھا اور گزشتہ اٹھارہ سال سے فرائض انجام دے رہا تھا۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹریفک وارڈن کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اویس خان انتہائی ایماندار اور محنتی افسر تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے