اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

صوبائی دارالحکومت میں جمعہ اور ہفتہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ میں کمی کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعہ اور ہفتہ کو سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق شملہ پہاڑی کے بعد گلبرگ، لبرٹی، ایم ایم عالم روڈ اور مین مارکیٹ کا علاقہ بھی گرین لاک ڈاؤن کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، کمشنر لاہور ڈویژن اور سیکرٹری ماحولیات اس حوالے سے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو تجاویز دیں گے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ سموگ کے تدارک کے لئے چھٹیوں اور گلبرگ میں گرین لاک ڈاؤن سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے فیصلہ سے مشروط ہو گا۔

واضح رہے کہ شملہ پہاڑی کے اطراف گرین لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، ایمپرس روڈ، کشمیر روڈ اور ڈیورنڈ روڈ پر گرین لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، ان شاہراہوں پر موٹرسائیکل چنگ چی رکشہ کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے