اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنیوالا 6 رکنی گروہ گرفتار

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو ناکہ بندی کے دوران گرفتارکیا گیا ہے۔

پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گرفتار ہونے والے گروہ میں پانچ ملزمان کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں جب کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے