اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نعیم حیدر پنجوتھا کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی کسی مقدمے میں گرفتاری عدالتی اجازت مشروط کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی درخواست پر حکم جاری کر دیا، عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ نعیم حیدر پنجوتھا پر کتنے مقدمات ہیں تفصیلات جمع کرائیں، عدالت کی اجازت کے بغیر آئندہ سماعت تک نعیم پنجوتھا کو گرفتار نہ کیا جائے۔

بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی، واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے