اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی، پاکستانی ٹریکٹرز کی تنزانیہ میں طلب میں اضافے کا امکان ہے۔

پاکستان ہائی کمیشن نیروبی کی معاونت سے تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی فروخت میں اضافہ متوقع ہے، ماسائی ٹریکٹرکمپنی لمیٹڈ تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی تقسیم میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ سے مزید ٹریکٹرز کی برآمد متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے