اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری ہوگی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آج متوقع

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(مدثر علی رانا) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری ہوگی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔

پی آئی اے کی 31 اکتوبر کو بڈنگ سے متعلق نجکاری کمیشن آج غور کرے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف ایک نجی کمپنی کنسورشیم نے پیشگی رقم جمع کرائی، باقی پانچ گروپ میں سے کسی گروپ نے تاحال پیشگی رقم جمع نہیں کرائی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کی بولی کیلئے حکام کو تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کی اجازت کے بعد کمیٹی برائے نجکاری اور پھر وفاقی کابینہ منظوری دے دی، خریدار کمپنی تقریباً آئندہ 3 برس میں 5 سو ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی، جہازوں کی تعداد 3 برسوں میں 20 سے بڑھا کر 45 تک کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خریدار کو 50 ارب سالانہ سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے