اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 وارداتوں میں 6 افراد قتل

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 وارداتوں میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دو افراد ڈکیتی مزاحمت جبکہ ایک خاتون سمیت 4 افراد دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل ہوئے، پو لیس  نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ لاہور کے علاقے باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر دو افراد کو قتل کیا گیا، بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان ہلاک ہوا۔

پولیس ترجمان  نے مزید بتایا کہ کاہنہ میں 15 سالہ لڑکے کو پیٹ میں ہوا بھر کے قتل کیا گیا جبکہ رائے ونڈ میں نجی کمپنی کی گاڑی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے