اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پشاور میں8 نومبر کو احتجاجی تحریک شروع ہو گی: رؤف حسن

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ پشاور میں 8 نومبر کو احتجاجی تحریک شروع ہو گی۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ فواد اور ان کے بھائی کو تحریک انصاف میں تقسیم کے لیے چھوڑا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاست سے تعلق نہیں ہے، بشریٰ بی بی، علیمہ خان  نے کبھی پارٹی میں سیاست کےحوالے سے بات نہیں کی اسی لیے فواد چودھری علیمہ خان کو سیاست میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔

ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پولیٹکل کمیٹی کے فیصلے کی توثیق عمران خان کریں گے، میں سمجھتا ہوں اسٹیبلشمنٹ کےساتھ تعلقات ٹھیک ہونے چاہئیں، بانی پی ٹی آئی آج  بھی اپنے اصولوں پر قائم ہے۔

تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان کے سوال پر رؤف حسن  نے اپنے جواب میں کہا کہ پشاور میں 8 نومبر کو احتجاجی تحریک شروع ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے