اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی میں پہلی بار اسلامی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں پہلی بار اسلامی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش ہوئی، سپیکر ملک محمد احمد خان نے اسلامی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا۔

نمائش میں معروف خطاط واصل شاہد کے آیات قرآنی، اسماالحسنی اور اسماالنبیؐ کے فن پارے رکھے گئے۔ اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی، سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب، سٹاف آفیسر عماد حسین بھلی موجود تھے۔

 

سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ واصل شاہد نے اپنے فن کے ذریعے دین اسلام سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے