اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مظفر گڑھ: بچے سے زیادتی كرنے والا ملزم گرفتار

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(لاہور نیوز) مظفر گڑھ کے علاقے میں بچے سے زیادتی كرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا۔

مظفر گڑھ کے علاقے سے 15 ایمرجنسی نمبر پر بچے سے بدفعلی کی كال موصول ہوئی، اہل محلہ نے بچے سے زبردستی زیادتی کرنے والے ملزم كو پکڑ لیا، محلے داروں نے ملزم كو رسیوں سے باندھ دیا اور ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر میں اطلاع دی۔

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے فوری پولیس كو موقع پر بھجوایا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم كو حراست میں  لے لیا اور مقدمہ بھی درج کر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا ہے شہری بچوں سے ظلم و زیادتی کی اطلاع 15 پر کال کرکے 3 دبا کر ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے