اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جعلی رسیدیں جاری کرنے والوں کی شامت آگئی، 2 ریسٹورنٹس سربمہر

27 Oct 2024
27 Oct 2024

(لاہورنیوز) ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔

ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ 25 اکتوبر سے پوائنٹ آف سیل انعامی سکیم شروع ہوچکی ہے، پہلے مرحلے میں سکیم اسلام آباد میں ریسٹورنٹس اور ریٹیلرز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، سکیم کو اگلے ماہ سے پورے ملک تک توسیع دی جائےگی۔

ایف بی آر کے مطابق جعلی رسیدوں کے بارے میں ایف بی آر کو مطلع کرنے والوں کو انعامات دیے جائیں گے، ایف بی آر صارفین کے بینک اکاؤنٹس میں نقد انعامات براہ راست منتقل کرےگا، یہ اہم اقدام جعلی رسیدوں کے رجحان کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے