اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز اور جلسوں کا فیصلہ

27 Oct 2024
27 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی ہے، اسی طرح بانی پی ٹی آئی ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے سیاسی کمیٹی کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی یکم نومبر پشاور، 8 نومبر کوئٹہ اور پھر کراچی میں جلسے کرے گی جبکہ چیف الیکشن کمشنر کی کیخلاف ریفرنس کی باقاعدگی سے پیروی کی جائے گی۔

علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں کیسز کی باقاعدہ پیروی کی حکمت عملی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے