اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مناہل ملک کی ویڈیو ز لیک ہونے کا معاملہ،مفتی قوی نے بھی لب کشائی کردی

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر مناہل ملک کی لیک ہونے والی ویڈیوز کے معاملے پر مفتی عبدالقوی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں۔مفتی قوی نے لیک ویڈیوز کو اصلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوز کو دیکھ کر بالکل بھی نہیں لگ رہا کہ وہ ایڈٹ کی گئی ہیں کیونکہ ایڈٹ شدہ ویڈیوز صاف پہچانی جاتی ہیں۔

مفتی نے مناہل ملک کو مشورہ دیا کہ وہ بہانے بنانے اور ویڈیوز کو جعلی قرار دینے کے بجائے اپنی غلطی تسلیم کریں کیونکہ اس طرح وہ ویڈیو لیک کرنے والے ملزمان کو باآسانی قانون کی گرفت میں لاسکتی ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل ٹک ٹاکر مناہل ملک کی  نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ لیکن ٹک ٹاکر نے انھیں جعلی اور ایڈٹ شدہ قرار دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے