اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سے چیف سیکرٹری کی ملاقات، انتظامی امور پر تبادلہ خیال

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کر کے لوگوں کے لئے آسانی پیدا کریں، عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا سرکاری افسران مختلف محکموں میں عوام کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں، سرکاری محکموں میں پبلک سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے