اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا معاملہ، اداکارہ مشی خان کا ردعمل سامنے آگیا

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز کے معاملے پر اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایسے تمام ٹک ٹاکرز پر شدید تنقید کررہی ہیں جن کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔مشی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’’آج مجھے ٹیوٹر ٹرینڈ کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں، جس میں وہ اپنے منہ سے کسی کو کہہ رہی ہے کہ اگر تم کہیں اور گئے تو میں اسے وائرل کردوں گی‘‘۔

اداکارہ نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکرز کو اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھنا چاہیے۔ آپ کا اثر لوگ لیتے ہیں اس لیے فحاشی بند کریں۔ ہمارا معاشرہ پہلے ہی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے۔ اچھی باتوں کو پروموٹ کریں، اچھے کام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے