اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر ان ایکشن،نادرا سے ملک کے امیر ترین افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نےقابل ٹیکس آمدنی رکھنے والے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نادرا سے 2 لاکھ سے زائد ملک کے امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کے ڈیٹا کا ڈیسک آڈٹ کیا جا رہا ہے اور کراس میچنگ کے بعد ان لوگوں کو نوٹس جاری کیے جائیں گے اور ان سے انکی آمدنی کے مطابق ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو جامع ریونیو جنریشن اسٹریٹجی پر عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے اور اسی پلان کے تحت ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ملک کے امیر ترین مزید لوگوں کا ڈیٹا حاصل کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے