اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے عمران کان کی اپیل سماعت کے لیے جلد مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے