اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

آئین کی خلاف ورزی سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے: عمر ایوب

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کوہم چیلنج کریں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’دنیا مہربخاری کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کا طریقہ کار ناقص تھا، پی ٹی آئی کے پانچ اراکین اسمبلی کو زدوکوب کرکے لایا گیا، ہمارے اراکین اسمبلی کہاں تھے، انویسٹی گیشن ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سے بھی تحقیقات کرنے کا کہا ہے، پارلیمانی کمیٹی کے پاس بھی مسودہ نہیں تھا، ہم ملک گیر احتجاج کریں گے، احتجاج کب کرنا ہے، وقت طے نہیں ہوا۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کےخلاف کوئی اور کیس نہیں ہے، بشریٰ بی بی کی رہائی سے متعلق صبح پتہ چلےگا۔

عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، آئین کی خلاف ورزی کوہم چیلنج کریں گے، امید ہے سپریم کورٹ کے جج میرٹ پر ہمارا کیس سنیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے