اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

متھیرا پاکستان میں پھیلتی بے راہ روی پر بول اٹھیں،اداکارہ کا حالات پر شکوہ

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(ویب ڈیسک)معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا نے پاکستان میں تیزی سے پھیلتی بے راہ روی پر شکوے کا اظہار کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئےاداکارہ متھیرا کا کہنا تھا کہپاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ہے،نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہیں، ناجائز تعلقات عام ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔

دوران گفتگو ایک سوال کے جواب میں متھیرا نے کہا کہ پاکستانی سماج میں شادیاں بھی کاروباری معاہدوں کی طرح ہورہی ہیں اور والدین بھی پیسہ اور حیثیت دیکھ کر رشتوں کو اہمیت دینے لگے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے