اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(لاہور نیوز) 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ درخواست گزار  نے موقف اپنایا ہے کہ کسی بینچ کو خاص قسم کے مقدمات کی سماعت سے روکنا عدلیہ کی خود مختاری میں رکاوٹ ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 3 سینئر ترین ججز میں سے تقرر اور 65 سال کی عمر سے قبل ریٹائر کرنے کا اصول بنانا عدلیہ کی خود مختاری کو سبوثاز کرنا ہے، اسی طرح الیکشن کمشنر کی نیا کمشنر تعینات ہونے تک توسیع غیر جمہوری عمل اور آئین کے منافی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترامیم کے سیکشن 18,17 ,14,13,10,9,8,7 اور 22 کو ماورائے دستور قرار دیکر کالعدم قرار دیا جائےاور عدالت 26 ویں آئینی ترامیم کا گزٹڈ نوٹیفکیشن معطل کرے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے