اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں: عطا تارڑ

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اندرونی دھڑا بندی کوپارلیمنٹ کےکھاتے میں نہ ڈالیں۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف انتشار کا شکار ہے، تحریک انصاف کے اندر چار گروپ ہیں جو لڑتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم ایک تاریخی ڈاکیومنٹ ہے، آئینی ترمیم سے عوام کو فائدہ ہو گا، پی ٹی آئی کا ایک گروہ پارلیمنٹ کے اندر اور دوسرا باہر ہے، پی ٹی آئی والوں نے آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کیے لیکن انہوں  نے کوئی تجویز پیش نہ کی۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے اتفاق رائے کی پوری کوشش کی گئی، پی ٹی آئی والے اپنی اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالیں، انہوں  نے پارلیمانی کمیٹی کے نام خود دیئے پھر خود ہی شریک نہیں ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے