اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

موسمیاتی تبدیلیوں کےمتعلق’ کاپ 29 ‘ کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے’ کاپ 29‘ کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔

وزرات موسمیاتی تبدیلی حکام کے مطابق کاپ 29 کانفرنس11 سے 22 نومبر کے درمیان آذربائجان میں منعقد ہو گی، کاپ 29 کے لیے پاکستان اپنا پویلین تیار کرے گا، پویلین کی تیاری کے لیے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے عہدیداران نومبر کے آغاز میں روانہ ہو جائیں گے۔

حکام  نے بتایا کہ گرین پاکستان کے ٹائٹل کے تحت سٹال لگایا جائے گا اور پویلین میں پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق درپیش چیلنجز کو اجاگر کیا جائے گا، پویلین میں کلائمیٹ جسٹس اور فوڈ سیکورٹی پر بھی بات کی جائے گی۔

وزرات موسمیاتی تبدیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے ساتھ جی ٹو جی معاہدے بھی کیے جا سکیں گے، پاکستان کاربن کریڈٹ گائیڈ لائنز کو کاربن مارکیٹ کے لیے آپریشنل کرے گا جبکہ کاربن کریڈٹ گائنڈ لائنز مارکیٹ کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے