اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا ہے، جس  میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل حامد خان پیش ہوئے، انہوں نے آگاہ کیا انہیں درخواست واپس لینے کی ہدایات ملی ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا کہ 16 ستمبر کو دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے 8 اعتراضات بھی داخل کئے تھے، عابد زبیری نے درخواست واپس لئے جانے کی استدعا کی تصدیق کی۔

تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ درخواست گزاروں کے درخواست واپس لئے جانے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ 17 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئینی ترامیم کے خلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے