اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کی كارروائی، 5 سالہ سپیشل بچی کی جان بچا لی

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے بروقت كارروائی کرتے ہوئے کوڑے کے ڈھیر سے 5 سالہ سپیشل بچی کی جان بچا لی۔

اپنوں کا خون سفید ہو گیا، ظالم چچا نے 5 سالہ سپیشل بچی کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، گجرات کے علاقے صدر سے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر ایک کال موصول ہوئی، كالر  نے بتایا كہ نامعلوم شخص بچی کو بوری میں بند کر کے فیکٹری کے باہر پھینک گیا ہے، بچی کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں اور زخمی حالت میں بھی ہے۔

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے پولیس کو موقع پر بھجوایا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے کر فوری طبی امداد فراہم کی۔

ترجمان پولیس كے مطابق والدین بچی کو ساتھ رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں، پولیس نے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے