اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا و زمبابوے: شاداب، افتخار اور سعود کی چھٹی کا امکان

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) دورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ سے شاداب خان، افتخار احمد اور سعود شکیل کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا اور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے، آسٹریلیا کے دورے میں سینئر کھلاڑیوں کی شمولیت جبکہ دورہ زمبابوے میں آرام دیا جا سکتا ہے۔

وائٹ بال سکواڈ میں متعدد نئے چہروں کو موقع دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سکواڈز میں عمیر بن یوسف، عرفان خان نیازی، کامران غلام، حسیب اللہ، سفیان مقیم، محمد حسنین کی شمولیت ہو سکتی ہے جبکہ سعود شکیل، شاداب خان اور افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ دورہ آسٹریلیا میں شامل ہوں گے جبکہ فخر زمان کی سلیکشن میں فٹنس مسائل آڑے آ رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کو وائٹ بال کا کپتان مقرر کرنے پر اتفاق پایا جاتا ہے اور وہ کپتان بننے کے مضبوط امیدوار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے