اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عسکری ٹاور حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل طلب

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے گئے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے سمیت 3 مقدمات تین مقدمات ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں پر وکلاء سے دلائل طلب کرتے ہوئے ضمانتوں پر مزید سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمودالرشید نے انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے