اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر ورک پر جانے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہوگیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر (بروز جمعہ) کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

یاد رہے کہ نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں تین سینئر ججز کے ناموں پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی غور کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے