اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس آج سماعت کیلئے مقرر

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس آج سماعت کیلئے مقرر ہوگیا۔

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی سے بھی دلائل طلب کر لئے، بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کر دیا، پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے کیس کی بھی ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیاتی حکومت کو نوٹس جاری کردیئے، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ اور کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے