اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستانی جہازوں کے ساتھ 14 بین الاقوامی ایئر پورٹ پر پرندے ٹکرانے کے 83 واقعات

21 Oct 2024
21 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی جہازوں کے ساتھ دنیا بھر کے 14 بین الاقوامی ایئر پورٹ پر پرندے ٹکرانے کے 83 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

جنوری 2024 سے ستمبر کے دوارن 9 ماہ کے دوران پرندے ٹکرانے کے واقعات کی رپورٹ میں لاہور 23 واقعات کے ساتھ سر فہرست ہے، کراچی اسلام آباد ایئر پورٹ پر جہازوں کے ساتھ پرندے ٹکرانے کے 15، 15 واقعات رپورٹ کیے گئے، ملتان ایئر پورٹ پر جہازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پائلٹس کی جانب سے کنٹرول ٹاور کو 12 واقعات رپورٹ کیے گئے۔

سکھر ایئر پورٹ پر جہازوں سے پرندے ٹکرانے کا ایک واقعہ رپورٹ ہوا، فیصل ایئر پورٹ پر 6، پشاور 1، گلگت 2، کوئٹہ 3، سیالکوٹ1، دبئی 1، جدہ 1، مدینہ 1، پشاور ایئر پورٹ پر 1، اسلام کوٹ ایئرپورٹ پر 1 واقعہ رپورٹ کیا گیا، جہازوں کے ساتھ پرندے ٹکرانے کے واقعات میں قومی ونجی ایئر لائن کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے