اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 'پنجاب دھی رانی' پروگرام شروع

21 Oct 2024
21 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "پنجاب دھی رانی" پروگرام شروع ہو گیا۔

اجتماعی شادیوں کے لئے "پنجاب دھی رانی" پروگرام کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔

پنجاب دھی رانی پروگرام میں شمولیت کے لئے درخواستیں آن لائن cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جا سکتی ہیں، پنجاب دھی رانی پروگرام کے لئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہیلپ لائن 1312 بھی قائم کر دی گئی ہے۔

دھی رانی پروگرام میں شفافیت کے لئے درخواست دہندگان کی خصوصی ٹیمیں گھر جا کر تصدیق کریں گی۔

وزیراعلیٰ کی طرف سے اجتماعی شادی میں نئے جوڑوں کو اے ٹی ایم کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی، ہر جوڑے کے 20 مہمانوں کو کھانا بھی پیش کیا جائے گا، ضروری فرنیچر، گھریلو استعمال کے برتن، کپڑے اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کا تحفہ پیش کیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے